شام میں اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف فضائی حملے، پینتالیس شدت پسند ہلاک

0
711

عراقی فوج کا کہنا ہے کہ اُس نے تازہ فضائی حملوں میں شامی شہر ہجين میں شدت پسند گروہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے پینتالیس سینئر ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔

یہ فضائی حملے شدت پسندوں کے خلاف دمشق حکومت اور امریکی قیادت میں اتحاد کی جانب سے جاری آپریشن کا ایک حصہ تھے جن کی منظوری دونوں فریقین نے مشترکہ طور پر دی تھی۔

عراقی ایئر فورس اپریل کے ماہ سے شام میں داعش کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY