پاکستان دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے ملکوں کی گرے لسٹ میں

0
290

پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کو دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے ملکوں کی گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کی جانب سے وزیر خزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر کی قیادت میں وفد نے پاکستان کا موقف پیش کیا۔ وفدنےمنی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی مالی معاونت روکنے، کالعدم تنظیموں اوردیگرگروہوں کےخلاف اقدامات سےآگاہ کیا۔

نگراں وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف امریکا اور بھارت کے دباؤ میں ہے، دونوں ملکوں نےترکی، سعودی عرب اور چین پر بھی دباؤ ڈالا۔

SHARE

LEAVE A REPLY