ایرانی صدر حسن روحانی سوئٹزلینڈ پہنچے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ اپنے اس دو روزہ دورے کے دوران وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی جوہری معاہدے سے الگ ہونے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔

روحانی  زیورخ پہنچے ہیں جبکہ کل منگل کے روز وہ دارالحکومت بیرن جائیں گے جہاں وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر 2015ء میں دستخط بیرن میں ہی ہوئے تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY