برطانیہ میں جاری ومبلڈن چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نےمینز ڈبلز کے پہلے میچ میں اعصام نے ڈچ پارٹنر کے ساتھ مل کر اسپینش جوڑی کو شکست دے دی ہے۔

ومبلڈن چیمپِئن شپ کے مینز ڈبلز مقابلوں میں اعصام الحق اور ڈچ پلیئر جولین روزےنے ٹورنامنٹ میں کامیابی کے ساتھ میں اپنا سفر شروع کیا جبکہ ان کا پیئر سیڈ نمبر نو ہے۔

پہلے راؤنڈ میں پاک ڈچ جوڑی نے اسپینش پیئر مارسیلو لوپیز اور ڈیوڈ فیرر کوکو اسٹریٹ سیٹس میں آئوٹ کلاس کیاتاہم ان کی کامیابی کا اسکور 6-7، 6-4 اور6-4 رہاہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY