اڈیالہ جیل: نواز شریف کو عام قیدیوں کی طرح رکھا جائیگا

0
396

سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سعید اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں کسی قسم کے خاص انتظامات نہیں کئے جا رہے، جیل میں صفائی سمیت دیگر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہیں، روزانہ کی بنیاد پر صفائی کی جاتی ہے۔

سعید اللہ نے ’’ دنیا ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور دیگر شریک ملزمان کی جیل آمد کی صورت میں انھیں عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY