چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ الیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے، کالعدم تنظیموں کوسہولت اورفروغ دیاجارہاہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بلاول کاکہناتھا کہ پنجاب پولیس نے پیپلزپارٹی کےقافلےکو اوچ شریف میں رکاوٹیں کھڑی کرکےروکا، اپناپیغام ملک کےہرحصےمیں پہنچائیں گےچاہےجوبھی انجام ہو۔

SHARE

LEAVE A REPLY