فرانس کے قومی دن پر ایفل ٹاور میں شاندار آتش بازی

0
72

فرانس کے قومی دن پر ایفل ٹاور میںشاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے قومی دن کے موقع پر پیرس میںواقع ایفل ٹاور پر شاندار آتش بازی ہوئی۔

اس موقع پر پریڈ کا بھی انعقاد کیا گیا اس دوران دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جبکہ صدر میکرون اور خاتون اول بھی پریڈمیں موجودتھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY