تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پس پردہ نیا مک مکاچل رہا ہے، سندھ پی ٹی آئی کےلئے تیار ہے، زرداری کےخلاف ماحول بن گیا ہے ۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ن لیگ اور پی پی ایک طرف میدان میں مقابلہ کررہی ہیںاور درپردہ مذکرات جاری ہیں۔پنجاب میں اصل مقابلہ پی ٹی آئی اور ن لیگ کے درمیان ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY