سویڈن میں ایک ایسا منفرد ہوٹل سیاحوں کا توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں دیوار اور چھت سمیت سبھی کچھ برف سے بنا ہے۔

سویڈن کا یہ منفرد آئس ہوٹل جو صرف سردیوں میں ہی نہیں بلکہ سال کے تین سو پینسٹھ دن یونہی مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔

اب جب موسم گرما کا آغاز ہونے کو ہے تو ایسے میں سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کر رہی ہے۔ اس آئس ہوٹل میں لگژری سے بھرپور کمروں کے ساتھ ساتھ آئس آرٹ گیلری بھی ہے جو یہاں کا رخ کرنے والوں کو بالکل بور نہیں ہونے دیتی۔

SHARE

LEAVE A REPLY