جرمنی میں سائیکل کے ذریعے بال سے کھیلنے کے انوکھے عالمی مقابلے کا انعقاد کیاجاتا ہے جس میں مختلف ممالک سے آنے والے کھلاڑی شرکت کرتے ہیں۔

اس منفرد کھیل میں ایک ٹیم میں دو کھلاڑی شامل ہوتے ہیں جو سائیکل پر بیٹھ کر بال کو گول تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ ایک گول کیپر بھی موجود ہوتا ہے۔

سائیکل بال نامی یہ کھیل 14×11کے ووڈن کورٹ پر کھیلا جاتا ہے جبکہ یہ کھیل دیکھنے والے بھی کافی محظوظ ہوتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY