پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین اور متوقع وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم اور اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کی جلداور مکمل صحت یابی کے لیے دعاکی ہے۔
پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کی علالت کے باعث عمران خان نے ان کے لیے مکمل صحت یابی کے لیے دعاکی ۔
ادھر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر نے نواز شریف کی عیادت بھی کی ہے












