چکنے پتھروں پر تخلیق کیے گئے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار

0
1577

چین سے تعلق رکھنے والی ایک آرٹسٹ پتھروں پر مصوری کرنے میں کمال مہارت رکھتی ہے ۔

یہ ماہر فن کارہ چکنے پتھر جمع کر کے ان پردلکش رنگوں کے ذریعے ایسے تصویر کشی کرتی ہیں کہ دیکھنے والوں کوحقیقت کاگمان ہوتا ہے۔

آرٹسٹ کے مطابق مصوری کے اس انوکھے طریقہ کارکا مقصدنیچر سے محبت پیداکرنا ہے جبکہ آرٹ کے ان شاہکاروں کو بطورپیپر ویٹ، گھریلو سجاوٹ اور تحائف استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY