تیرہ اگست 2018کو یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک تقریب گجرات ای لائبریری میں منعقدہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر گجرات توصیف دلشاد کھٹانہ تھے
یوم آزادی کی تقریب کا کیک کاٹنے کے موقع پرالمیر ٹرسٹ لائبریری کے سرپرست عارف علی میر،سکندرریاض چوہان،ڈپٹی کمشنر گجرات توصیف دلشاد کھٹانہ،انچارج ای لائبریری مرزاعبدالرشید اور دیگر احباب نے شرکت کی اور پاکستان کی سلامتی اور ترقی کی دعا کی
سکندر ریاض چوہان













