وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے نتیجے میں متاثرین کے لیےمدد کی پیشکش کردی ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کی جانب سے کیرالہ میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے باعث متاثرہ افراد کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY