پاکستان کرسچین ویلفیئر ایسوسی ایشن کویت؛ھم بھی پاکستانی ھیں

0
918

پاکستان کرسچیئن ویلفیئر ایسوسی ایشن کویت کی جانب سے جشن آزادی دھوم دھام سے منایا گیا
اس تقریب کی معاونت حافظ محمدشبیرڈائریکٹر پاکستان بزنس سنٹر نے کی جبکہ سلیم کرامت بانی و جنرل سیکرٹری پاکستان کریسنٹ سوسائٹی کویت نے کمپیئرنگ کے فرائض انجام دئےے جبکہ نیئرجاوید صدرپاکستان کریسنٹ سوسائٹی کویت نے جگ جگ جئے میرا پیارا وطن ملی نغمہ سنایا تو پورا ہال پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، اسکے علاوہ یو ایل سی اردو لینگوئج کانگریگیشن کوائر نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
مراسل : طارق اقبال کویت

SHARE

LEAVE A REPLY