اٹلی کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں 6.6 شدت کے زلزلے نے زمین کو ہلاکر رکھ دیا ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی1 اعشاریہ 5 کلومیٹر تھی۔حکام نے زلزلے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے مرکز سے 6کلومیٹر فاصلے پر شہرنورشیا موجود ہے، جہاں 4روز قبل آنے والے6 اعشاریہ 1 اور 5 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے میں 300 افراد ہلاک ہوئے تھ

SHARE

LEAVE A REPLY