روسی وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان ماسکو ميں کثير الملکی امن مذاکرات ميں شرکت کے ليے تيار ہيں۔ يہ خبر روس کی ريا نيوز ايجنسی نے جاری کی ہے۔ بات چيت کا موضوع افغانستان ميں قيام امن ہو گا۔

ماسکو سے جاری کردہ بيان کے مطابق افغانستان کے نائب وزير خارجہ اس بارے ميں ابتدائی بات چيت کے ليے کل جمعرات کو ماسکو کا دورے کر رہے ہيں۔ اس دوران باقاعدہ مذاکرات کے ليے تاريخ طے کی جائے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY