افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹ گئی ،نتیجے میں 7 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ۔

افغان میڈیاذرائع کےمطابق صوبے فریاب کے ضلع شیریں تغب میں بچےکھیلتے ہوئے بارودی سرنگ سے جاٹکرائے اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سرنگ کے دھماکے سے قبل 11 بچے وہاں پر کھیل رہے تھے جن کی عمریں پانچ سے 12 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY