پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ایشیا کپ میں پاکستان کی مجموعی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے اور بنگلادیش کو جیت پر مبارکباد پیش کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے تمام شعبوں میں اٹیکنگ کھیل کی کمی نظر آئی، مضبوط کم بیک کے لئے زیادہ توجہ اور پریکٹس کی ضرورت ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY