رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اداروں اور سیاسی جماعتوں سے گفتگو کےلیے تیار ہونے کی خبر پر فیاض الحسن چوہان نے ردعمل دے دیا۔

فیاض چوہان نے ردِ عمل میں یہ شعر دہرایا کہ

کی اُس نے میرے قتل کے بعد جفا سے توبہ
ہائے اُس زودِ پشیماں کا پشیماں ہونا۔۔!!
رہنما استحکام پاکستان پارٹی نے کہا کہ ملک کو دیوالیہ کرنے سے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی مذاکرات کی دعوت دیتے

SHARE

LEAVE A REPLY