مسلم لیگ (ن) کی ڈویژنل کو آرڈینیشن کمیٹی نے پارٹی ٹکٹوں کیلئے انٹرویوز شروع کردیے۔
(ن) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی میں پرویز رشید، ملک ابرار، طاہرہ اورنگزیب اور عطا تارڑ شامل ہیں جنہوں نے الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کا کام شروع کردیا ہے۔
کوآرڈینیشن کمیٹی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے 29 نومبر تک امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرے گی۔












