امریکا17سال بعدبھی افغانستان میں مقاصدحاصل کرنےمیں ناکام ہے۔
پیو ریسرچ سینٹر نے افغانستان میں امریکاکی جنگ سے متعلق سروے کیا ہے۔پیو کی سروے رپورٹ کے مطابق اس بارے میں 49 فیصد امریکیوں نے رائے دی ہے کہ افغانستان پرامریکی حملےکےدرست یاغلط ہونےپرامریکی قوم منقسم ہے۔
16 فیصدامریکی ابہام کاشکار ہیں کہ افغانستان میں امریکاکامیاب ہوایاناکام۔
2009 تا2011 امریکیوں کاخیال رہاکہ امریکامقاصد میں کامیاب ہوگا جبکہ 2014 اور 2015 میں مثبت سے زیادہ منفی ردعمل سامنے آئےْ۔












