افغانستان نے پاکستان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

0
762

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے ایک بیان کے بعد افغانستان نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

عمران خان کا پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ افغانستان میں ایک عبوری حکومت کا قیام ہونا چاہیے تاکہ افغان طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو آگے بڑھایا جا سکے۔

افغان طالبان موجودہ کابل حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر تیار نہیں ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY