الیکشن کمیشن کا آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا نوٹس

0
586

چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ سےتفصیلات مانگ لیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ چیف الیکشن کمشنرکونوٹس بھجوائےگا۔الیکشن کمیشن حکام کے مطابق ضمنی انتخاب کے باعث سے آئی جی کی تبدیلی نہیں ہوسکتی۔الیکشن کمیشن آئی جی کی تبدیلی کا آرڈر روکنے کا اختیار رکھتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY