سائنس/صحت سٹیفن ہاکنگز کا آخری سائنسی پیپر جاری 02/03/2026 0 745 Share on Facebook Tweet on Twitter سائنسدان سٹیفن ہاکنگز کے ساتھیوں نے ان کا آخری سائنسی پیپر جاری کر دیا ۔ آنجہانی سائنسدان نے یہ کام مارچ میں اپنے انتقال سے چند روز قبل مکمل کیا تھا، اس کام کو سٹیفن ہاکنگز کے کیمبرج اور ہارورڈ یونیورسٹیوں کے ساتھیوں نے مرتب کیا ہے