حکومت کا آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ

0
842

تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالرز کا قرض 3 سال کےلئے لیا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے قرض کے حوالے سےآئی ایم ایف سے درخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

قرض کی درخواست میں پہلے سے لیا گیا قرضہ ری شیڈول کرنے کے حوالے سے بھی کہا جائےگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY