روس نے پھر یوکرین کے دارالحکومت کیف پربم گرادیے،ایک شخص ہلاک کئی زخمی ہوگئے۔۔
روس یوکرین جنگ دوسرے سال میں ہے۔ایک دوسرے پرحملے جاری ہیں۔روس مسلسل کیف پربم مار رہا ہے۔تازہ حملے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
جبکہ یوکرین نے جرمنی سے مزید ڈرونز مانگ لیے۔جس پرروس نے جرمن سفیروں کو ملک سے نکالنے کا اشارہ دے دیا ہے۔












