ہالینڈ کے سابق وزیر اعظم وم کوک 80 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ وہ سن 1994 سے 2002ء تک وزارت عظمٰی کے عہدے پر فائز رہے تھے۔

اطلاعات کے مطابق ہالینڈ کی لیبر پارٹی سے منسلک اس سینیئر ڈچ سیاستدان کی موت دل کے دورے کی وجہ سے ہوئی۔

وم کوک نے ہالینڈ کی تین مخلوط حکومتوں کی سربراہی کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی اقتصادی ترقی کے سفر میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY