روس میں سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں مختلف اشکال کے رنگ برنگی غباروں سے آسمان پر خوبصورت رنگ بکھر گئے۔
اس سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول میں روس سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ٹیموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور گرم ہوا کے غبارے اُڑاتے ہوئے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔












