برطانیہ:برٹش سمر ٹائم کا آغاز , گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے

0
1218

برطانیہ سمیت کئی مغربی یورپی ممالک میں موسم سرما کے دوران دن کی روشنی سے مستفید ہونے کے لیے تمام گھڑیاں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایک گھنٹہ پیھے ہو گئی ہیں۔

اگلے برس مارچ کے آخری اتوار کو تمام گھڑیاں دوبارہ ایک گھنٹہ آگے کر دی جائیں گی۔

موسم گرما کے وقت کے شروع ہوتے ہی پاکستان اور برطانیہ کے اوقات کا فرق پانچ سے چار گھنٹے رہ گیا۔ پاکستان برطانیہ سے چار گھنٹے آگے ہو گا

SHARE

LEAVE A REPLY