نیل آرم اسٹرا نگ کے استعمال کی اشیاء2018میں نیلام

0
1140

چا ند کی سطح پر قدم رکھنے والے پہلے انسا ن نیل آرم اسٹرا نگ کے زیر استعمال اشیاء نیلام کر دی گئی ہیں۔حال ہی میں امریکا میں ڈیلاس میںآکشنز ہاؤس کے تحت ہو نے والی نیلا می میں ایسی اشیاء پیش کی گئیں جو چا ند پر جانے والے خلا ء نور دوں سے تعلق رکھتی ہے۔

ان 2ہزار اشیاء میں تصاویر، خلا ئی مشن اپا لو گیار ہ میں لے جانی والی غذا ،چا ند پر لہرائے جا نے والا جھنڈااورلگایا جا نے والا کلینڈربھی شا مل ہے۔1957میں پہنا گیا جان گلین کا ہیلمٹ 46,250ڈالر میں نیلام ہوا ۔

جبکہ آرم اسٹرا نگ جمنی 8،1966کے مشن کے لئے پہنا گیافلائیٹ سوٹ109,375ڈالر میں نیلام ہواجبکہ ٹوٹل میموریبلا کی نیلامی 7.4ملین ڈالر سے زائدمیں ہوئی

SHARE

LEAVE A REPLY