یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ معاہدے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے متعدد برطانوی وزرا مستعفی ہو گئے ہیں۔ وزیر برائے بریگزٹ امور ڈومینیک راب کے ساتھ ساتھ وزیر برائے محنت اور کئی حکومتی سیکریٹری بھی مستعفی ہو گئے ہیں۔

ڈومینیک راب کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے برطانیہ کی ’خود مختاری کو خطرہ‘ ہے۔ برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے کا پارلیمان سے کہنا تھا کہ اس معاہدے کا متبادل صرف ایک ہے کہ یورپی یونین میں ہی رہا جائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY