ابوظہبی ٹیسٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ نے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کر دیا اور 274 رنز پر ساری ٹیم واپس پولین چلی گئی۔ پاکستان کی طرف سے یاسر شاہ نے تین اور بلال آصف نے پانچ وکٹ لیئے
نیوزی لینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ سکور89 ولیمسن نے کیا
KS Williamson 89 (c)
ct Asad Shafiq b Haris Sohail
30.1over
65 score
5 wicket
ولیم سن 89 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر اسد شفیق کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے جب کہ بلال آصف نے گرینڈ ہوم کو 20 اور ٹم ساؤتھی کو دو رنز پر پویلین کی راہ دکھائی












