فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ٹیموں کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی۔

ارجنٹینا کی ٹیم 6 سال بعد فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئی۔

ارجنٹینا نے پانامہ اور کیوراساو کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر دوسری سے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کیلئے 400 ملین یورو کی پیشکش

فرانس فیفا کی نئی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہے۔

فیفا کی تازہ رینکنگ میں برازیل کی ٹیم پہلی سے تیسری پوزیشن پر آ گئی ہے۔

پاکستان کی فٹبال ٹیم تازہ فیفا رینکنگ میں 195 ویں پوزیشن پر ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY