شاہ محمود قریشی نے خود اس خبر کی تردید کی ہے کہ اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو بھی آج گرفتار کیا تھا تاہم اسکے بعد وائس چیئرمین شاہ محمود کو بھی گرفتار کرنے کی خبر آئی تھی
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیاگیا ہے۔













