پاکستان اور ساؤتھ افریقا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ ابتداء سے ہی بحران کا شکار تھی جو آخر تک سنبھل نہ سکی اور بابر اعظم کے علاوہ کوئی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکی جنہوں نے اکہتر سکور کیا جبکہ پہلی اننگز میں پکستان کے سارے کھلاڑی 181 پر ڈھیر ہوگئے
دونوں اوپنر امام الحق اور فخر زمان سمیت 4 کھلاڑی شروع میں ہی دھچکا ثابت ہوئے۔جنوبی افریقہ کی طرف ڈوان اولیور نے چھ وکٹ لیئے
پاکستان کی طرف سے تین کھلاڑی صفر کے سکور پہ آؤٹ ہوئےجبکہ اظہر علی نے چھتیس سکور کیا












