چین میں 84 سالہ شخص کا اسکیٹنگ کا انوکھا انداز

0
1403

اسکیٹنگ ایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی کو اسکیٹنگ بورڈ سے گرنے اور پھسلنے کے باعث شدید چوٹیں بھی لگ سکتی ہیں تاہم چین سے تعلق رکھنے والے 84سا لہ معمر شخص ان چوٹوں سے با لکل بھی نہیں گھبراتےاور بلا خوف وخطر اسکیٹنگ کرتے نظر آتے ہیں ۔

لی فاپونامی یہ معمر شخص اپنی عمر اور ہم عمر بزرگوں کی با توں کی پر وا کیے بغیر نوجوانوں کی طرح سڑکوں پر اسکیٹنگ کرتا نظر آتا ہے۔

نسیان کے مرض میں مبتلا دادا ابا کا فارغ وقت میں اسکیٹنگ کر نامحبوب مشغلہ ہے اور اکثر اوقات مقامی افراد ان کو مہارت سے مزے لیتے اور جھولتے ہوئے اسکیٹنگ کر تا دیکھتے اور ان کی ہمت کی داد دیتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY