تمھاری یاد ہے اور میں ہوں ,کنیز نور علی

0
53

رات آئی ہے
اور تیری یاد بھی ڈھل آئی ہے
آج اگر بارش نا ہوتی تو
تمھاری یاد
مجھے تنہا چھوڑ کر
اک طویل چہل قدمی کے لیے نکلتی
لیکن اب ایک کپ چائے ہے اور تمھاری یاد ہے اور میں ہوں

کنیز نور علی

SHARE

LEAVE A REPLY