سعودی عرب سے فرار ہونے والی اٹھارہ سالہ پناہ گزین خاتون رہف القنون ہفتہ بارہ جنوری کو کینیڈا پہنچ گئیں۔

ٹورانٹو ایئر پورٹ پر رہف کا استقبال کرنے کے لیے کینیڈا کی خاتون وزیر خارجہ کرسٹیا فری لینڈ ذاتی طور پر موجود تھیں۔

رہف محمد القنون نامی یہ نوجوان سعودی خاتون گزشتہ ہفتے سعودی عرب سے فرار ہوئی تھیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY