امریکا کے بین الاقوامی امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے فلسطینی علاقوں مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں ہر قسم کی امدادی سرگرمیوں کے سلسلے کو روک دیا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق امدادی سرگرمیوں کو روک دینے کی درخواست فلسطینی اتھارٹی نے خود کی تھی۔ اس امریکی اہلکار کے مطابق فی الحال ایسے اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے، جن سے یہ تعین کیا جائے کہ فلسطینی علاقوں میں یو ایس ایڈ کا مشن مستقل بنیادوں پر بند کیا جا رہا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY