سعدالحریری ,شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی

0
764

وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پرویز مشرف سے این آر او دلوانے والے سعد الحریری کو وزیر اعظم بتا رہے تھے کہ پاکستان میں پھر نواز شریف کواین آر او کی بازگشت ہے۔

نواز شریف کو پرویز مشرف سے NRO دلوانے والے سعد الحریری کو وزیر اعظم بتا رہے تھے کہ پاکستان میں پھر نواز شریف کو NRO کی بازگشت ہے ،سعدالحریری نے دونوں ہاتھ اٹھا کہ کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی انھوں نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی اور مجھے سخت شرمندگی ہوئ

فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ سعدالحریری نے دونوں ہاتھ اٹھا کے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی،انہوں نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی اور مجھے سخت شرمندگی ہوئی۔

SHARE

LEAVE A REPLY