نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں دو سو سکور پر آوٹ ہو گیا ہے اور اس طرح اسے سڑسٹھ سکور کی برتری ملی ہے
پاکستان نے پہلی اننگز میں ایک سو تینتیس سکور کیا تھا
پاکستان کی طرف سے راحت نے چار جبکہ عامر نے تین وکٹ لیئے ہیں











