بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود میں دراندازی پر یورپین یونین کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔
یورپین یونین کا کہنا ہے کہ وہ اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور دونوں ممالک کی قیادت سے رابطے میں ہے۔
یورپ نے دونوں ملکو ں سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید تناؤ سے بچنے کیلئے ہر طرح کی کاروائیاں روک دیں۔












