سری لنکا کے وزیر اعظم مہیندا راجا پاکشے کے بیٹے نے کہا ہے کہ ان کے والد ہفتے کے دن وزارت عظمیٰ کے عہدے سے الگ ہو جائیں گے۔

راجا پاکشے کے متنازعہ طور پر وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد گزشتہ سات ہفتوں سے سری لنکا میں ایک شدید سیاسی بحران دیکھا جا رہا ہے۔

تاہم اب اس نئی پیش رفت سے اس جنوبی ایشیائی جزیرہ ریاست میں سیاسی استحکام کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دینے لگی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY