اوآئی سی اجلاس میں نہ جاکر وہ حاصل کیا جو بھارت بھی نہ پاسکا

0
729

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں نہ جا کر بھی وہ حاصل کر لیا جو بھارت جا کر بھی حاصل نہ کر سکا۔

قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا موقف واضح ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کبھی او آئی سی کا ممبر نہیں بن سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اگر مسلم آبادی کی بنا پر بھارت کو ممبر شپ ملی تو پھر اسرائیل بھی او آئی سی کی ممبر شپ کا امیدوار ہوجائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY