ملک میں رجب کا چاند نظر آ گیا، یکم رجب 1445ھ کل 13جنوری ہفتہ کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا، جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY