پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے لیے کرائسٹ چرچ سے ہملٹن پہنچ گئی ہے،دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 25 نومبر سے شروع ہو گا ۔

ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم صبح کے سیشن میں ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کا آغاز کرے گی ،تمام کھلاڑی فٹ ہیں اور کم بیک کرنے کے لئے پر امید ہیں اور سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو میزبان نیوزی لینڈ سے 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھ

SHARE

LEAVE A REPLY