برطانیہ کے شہر برمنگھم کی پانچ مساجد کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق آج جمعرات کی صبح ایک مشتبہ شخص کو مساجد کی کھڑکیوں کے شیشے توڑتے ہوئے دیکھا گیا۔
مقامی پولیس اور انسداد دہشت گردی کے اہلکار کی جانب سے ان حملوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔












