ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں پیر کی روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ان جھٹکوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی۔ تاحال اس زلزلے کے سبب کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

عراق کے ساتھ سرحد سے متصل یہ ایرانی صوبہ گزشتہ ماہ شدید سیلاب سے بھی متاثر ہوا تھا۔ سیلاب کے باعث چالیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY