چین، امریکا میں چیری پھولوں کی بہار

0
3065

چین اور امریکا میں اس وقت ہر طرف چیری پھولوں کی بہار چھائی ہوئی ہے ۔

چین کے مختلف علاقوں میں رنگ برنگے پھولوں کی بہار چھائی ہوئی ہے ، دوسری جانب امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھی چیری بلوسم کے پھول رنگ بکھیرے ہوئے ہیں۔

لاکھوں چیری پھولوں سے لدے درختوں نے شہرکی خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے اور ہر سو پھیلے چیری پھولوں سے فضا معطر ہوگئی ہے۔

موسم کا مزہ لینے شہری بھی باہر نکل آئےاوردلکش مناظر کو کیمرے میں قید کیا۔

واضح رہے چیری بلاسم ایونٹ 14اپریل تک جاری رہے گا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY